6

ملتان میں کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی

کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 838 ہو گٸی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 24 مریض زیر علاج ہیں،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق 40 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آٸی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں