10

ملتان میں 88 بجلی چور پکڑے گئے،9 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 88 بجلی چورپکڑلئے،ایک لاکھ14ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر19 لاکھ45ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،4 ستمبر2021 کو ڈی جی خان میں 31صارفین کو 726164روپے جرمانہ عائد کیا گیا،وہاڑی میں 15بجلی چوروں کو 363690روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 10بجلی چوروں کو267091روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 12صارفین کو209219روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 11بجلی چوروں کو203500روپے جرمانہ عائد، مظفر گڑھ میں 4بجلی چوروں کو90000 روپے جرمانہ عائداورخانیوال میں 5 صارفین کو86000روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں