5

ملتان پولیس کے افسران کے تبادلے

ملتان،ملتان پولیس کے افسران کے تبادلے کردئیے گئے، انسپکٹر اختر اسلام کو پولیس لائن سے تھانہ کینٹ میں ایس ایچ او تعینات کیا گیا،جبکہ سب انسپکٹر شفقت محمود کو تھانہ نیو ملتان سے تھانہ جلیل آباد میں ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا،سب انسپکٹر صابر قریشی کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ قطب پور میں تعینات کیا گیا،سب انسپکٹر تصدق عباس کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس تعینات کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں