10

ملتان کے دو تعلیمی ادارے ٹیکس نادہندہ،آئی ایس پی یونیورسٹی اور این سی بی اے نے ٹیکس ادا نہ کیا


ملتان کے دو بڑے تعلیمی ادارے ٹیکس نادہندہ نکلے،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے دو بڑے تعلمی اداروں کے خلاف کارروائی کی،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کارروائی کی تو آئی ایس پی یونیورسٹی نے 49 لاکھ 97 ہزار روپے کا پراپرٹی ٹیکس ادا نہیں کیا ہے جس سے حکومتی خزانے کو نقصان ہورہا ہے،جبکہ این سی بی اے کالج بھی 4 لاکھ 25 ہزار کا نادہندہ ہے، جس کی وجہ سے قومی خزانے کو نقصان ہوا ہے،محکمہ ایکسائز کی جانب سے دونوں تعلمی اداروں کو سیل کر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں