12

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سنٹرز بند

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سنٹرز بند رہیں گے،سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے سینٹرز کو بند کیا جا رہا ہے،ترجمان نادرا کے مطابق آپریشنل سہولیات سمیت کوویڈ سرٹیفیکیٹ اور آن لائن اجراء بھی نہیں ہو گا،کل بروز اتوار صبح 8 بجے سے تمام سنٹرز آپریشنل ہو جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں