6

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 9 ستمبر کو ہوں گے

ملتان،الیکشن کمشن آف پاکستان نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا،جس کے مطابق ملتان سمیت ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات 9ستمبر کو ہوں گے،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کاغذات نامزدگی 26 جولائی سے 29 جولائی تک جمع کروائے جاسکیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں