10

ممتاز آباد ٹاٶن سے حاصل کٸے گٸے ادویات کے تین نمونے غیر معیاری قرار

ملتان،دے دئیے گئے،ڈرگ انسپکٹر سعد حشمت نے کارروائی کے دوران ٹیسٹ کرائے،ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے ادویات کی تجزیہ رپورٹ جاری کر دی ہے،ڈرگ انسپکٹر سعد حشمت نے کہا کہ انجیکشن سولو ڈیکس 2.5 ایم جی غیر معیاری ہے،پریڈمیسولون 7.5 ایم جی غیر معیاری ثابت ہوئی ہے،ٹیبلٹ ہزمن 10 ایم جی بھی غیر معیاری قرار پائے،ڈرگ انسپکٹر سعد حشمت نے کہا کہ انسانی جانوں کو بچانے والی ادویات کے معیار کو چیک کروانا ہمارا فرض ہے،انہوں نے مزید کہا کہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے بعد کیس کی مزید کاررواٸی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں