10

منشیات فروش سے ایک کلو چرس برآمد،مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ لوہاری گیٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،پولیس نے کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش کامران کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس برآمد کرلی،منشیات فروش نوجوانوں کی نسل کو تباہ کررہا ہے،پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزم کامران کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،پولیس نے ملزم کیخلاف درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں