8

منشیات کے مقدمہ میں عدالت پیش نہ ہونے والا ملزم اشتہاری قرار

ملتان،منشیات کے مقدمہ میں عدالت پیش نہ ہونے والا ملزم اشتہاری قرار دے دیا گیا،ایڈیشنل سیشن جج نے پولیس کو ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا ہے،تھانہ قادرپورراں نے ملزم رمضان کے خلاف ایک کلو سے کم چرس برآمدگی کا مقدمہ درج کیا تھا،عدالت نے پیش نہ ہونے پر ملزم کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں