4

موسم کے حوالے سے ملتانیوں کیلئے خوشخبری ، مطلع آج ابر آلود، بارش کا امکان

ملتان،محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کے حوالے سے ملتانیوں کیلئے خوشخبری ، مطلع آج ابر آلود، بارش کا امکان ہے،بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 4 روز تک جاری رہے گا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان ہے،ملتان کا کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا،ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد تک رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں