11

موڈرنا ویکسین کی گاٸیڈ لاٸن جاری،ملتان کو 10 ہزار ٹن ڈوز فراہم کرنیکا فیصلہ

ملتان،حکومت کی جانب سے موڈرنا ویکسین کی گاٸیڈ لاٸن جاری کر دی گٸی ہے،موڈرنا ویکسین غیر ملکی سفر کرنے والوں ورک ویزہ اقامہ ہولڈرز سٹوڈنٹ ویزہ اور بزنس ٹوور کرنے والوں کو لگاٸی جاٸےگی،ویکسین لگوانے کے لٸے شہریوں کو اپنے سفر سے متعلقہ تمام دساویزات دکھانے ہونگے،موڈرنا ویکسین کھلنے کے بعد چھ گھنٹے کے اندر لگاٸی جاٸے،سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر کے 14 اضلاع میں موڈرنا ویکسین کی تین لاکھ خوارک دی جاٸیں گی،لاہور کو 20 ہزار جبکہ ملتان کو 10 ہزار ڈوز فراہم کی جاٸیں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں