7

میاں چنوں،ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم شخص چل بسا

میاں چنوں،ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم شخص چل بسا،میاں چنوں کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سردخانہ نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والے نامعلوم شخص کی نعش سارا دن پڑی رہی،سخت گرمی کی وجہ سے نعش سے تعفن پھیلنے لگا،انتظامیہ نے نعش کا لاوارث قرار دیا تدفین کی بجائے ہسپتال میں ہی پڑی رہنے دیا شہریوں نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میاں چنوں میں سرد خانہ بنوانے کا مطالبہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں