8

میٹرو پولیٹن کارپوریشن ادائیگیوں کا معاملہ،کیس میں ملوث ٹھیکیدار کی درخواست ضمانت منظور

ملتان،میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملتان میں مبینہ طور پر 13 کروڑ روپے کی ادائیگیوں کا معاملہ ہوا،ہائیکورٹ ملتان بنچ نے کیس میں ملوث ٹھیکیدار کی درخواست ضمانت منظور کرلی،سماعت پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن حیدر عباس وٹو ان پرسن عدالت میں پیش ہوئے،عدالت عالیہ میں ملزم ابرار لودھی نے درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائر کی تھی،درخواست گزار کا کہنا ہے کہ وہ اس کیس میں بے قصور ہے،کیس میں چیف آفیسر امجد حسین اور آڈٹ آفیسر یونس کھوسہ سمیت کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں