7

میپکو لائن مین سیکنڈ سے لائن مین فرسٹ کے عہدے پر ترقی،محکمانہ پروموشن امتحان کے نتائج جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے پرنسپل انجینئرعبدالرحمان نے لائن مین سیکنڈ سے لائن مین فرسٹ کے عہدے پر ترقی کے محکمانہ پروموشن امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمن عاصم علی جاوید کے مطابق پروموشن امتحان میں مظفرگڑھ سرکل کے 19لائن مین سیکنڈز نے شرکت کی اور تمام کامیاب ہوئے،کامیاب ہونے والوں میں محمد ناصر ندیم، محمد عامر، عبدالفاروق، محمد شریف، صفدر حسین، عبدالشکور، اعجاز حسین، غلام اصغر، محمد اشتیاق، عبدالرزاق، محمد ارشد، کامران مختیار، محمد اقبال، محمد راشد، مختیاراحمد، محمد رفیع، افتخار حسین، محمد اسلم اور عصمت علی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں