7

میپکو ٹیموں کا کریک ڈائون،ایک روز میں 84 بجلی چور پکڑے گئے

ملتان،میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں کریک ڈاؤن، ایک روز میں 84 بجلی چور پکڑ لئے،میپکو ترجمان کے مطابق ایک لاکھ 7 ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر 19 لاکھ 44 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ریجن بھر میں ایک بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں