25

نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس کی ملتان بنچ آمد

ملتان،نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی ملتان بنچ آمد کے موقع پر سینئررجسٹرارملتان بنچ محمدیارولانہ نے انکا استقبال کیا،نامزدچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمدامیربھٹی گزشتہ روز ہائیکورٹ میں مصروف دن گزارہ اورکورٹ نمبر02میں مختلف کیسوں کی سماعت بھی کی اورہائیکورٹ بار ،ڈسٹرکورٹ بار کے وکلاءنے ان سے ملاقات بھی کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں