8

نجی تعلیمی ادارے کے طلبہ کا فزیکل امتحان لینے کے خلاف احتجاج

ملتان:نجی تعلیمی ادارے کے طلبہ نے فزیکل امتحان لینے کے خلاف احتجاج کیا،طلبہ نے ٹاٸر جلا کر پیر خورشید کالونی روڈ بلاک کر دیا،مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تیاری آن لاٸین کی تو امتحانات فزیکل کیوں دی،امتحانات کی مد میں نجی اداروں کی انتظامیہ ہم سے بھاری فیسیں وصول کر رہی ہے،طلبہ نے وفاقی وزیر تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا نوٹس لیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں