6

نشترمیڈیکل یونیورسٹی،واٸس چانسلر کے لٸے امیدواروں کے نام فاٸنل

ملتان، ہوگئے،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے 18 پروفیسروں کو انٹرویو کے لٸے طلب کر لیا ہے،انٹرویو لاہور میں 22 اور 24 جون کو ہونگے،ملتان سے پروفسیر ڈاکٹر وقار ربانی ۔پروفیسر ڈاکٹر شاہد راو ۔ڈاکٹر مہناز خاکوانی ۔ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود بھی امیدواروں میں شامل ہیں،پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین تنویر ۔ڈاکٹر مختیار بھٹی ۔ڈاکٹر رانا الطاف و دیگر کے نام بھی امیدواروں کی فہرست میں شامل ہیں،انٹرویو میں کامیاب ہونے والوں کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں