6

نشتر ہسپتال میں زیر علاج کورونا کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے

ملتان،نشتر ہسپتال میں زیر علاج کورونا کے مزید دو مریض دم توڑ گٸے،ترجمان تشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 849 ہو گٸی ہے،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ صرف 13 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ 20 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آٸی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں