15

نشتر ہسپتال میں کورونا سے ایک اور مریض جان کی بازی ہارگیا

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی،نشتر ہسپتال کے فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی کل تعداد 869 ہو گئی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 17 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ 32 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں