18

نشتر ہسپتال میں کورونا سے ایک اور مریض دم توڑ گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا سے ایک اور مریض دم توڑ گیا،نشتر ہسپتال فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 881 ہو گئی،کورونا کے شبہ میں نشتر ہسپتال میں 156 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ 25 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق ہو گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں