19

نشتر ہسپتال میں کورونا سے ایک مریض چل بسا

ملتان،نشتر ہسپتال میں کورونا سے ایک مریض چل بسا،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 839 ہو گٸی،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 25 مریض زیر علاج ہیں،25 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آٸی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں