11

نشتر ہسپتال میں کورونا سے مزید تین مریض دم توڑ گٸے

ملتان،نشتر ہسپتال میں کورونا سے تین مریض دم توڑ گٸے،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 845 ہو گٸی،جبکہ نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 15 مریض زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں