22

نشتر ہسپتال میں کورونا سے مزید دو مریض دم توڑ گئے

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)ملتان میں کورونا پھر سے سر اٹھانے لگا،نشتر ہسپتال میں کورونا سے مزید دو مریض دم توڑ گئے،نشتر ہسپتال فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 875 ہو گئی ہے،نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبہ میں کل 120 مریض زیر علاج ہیں،27 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،جبکہ 49 مریضوں میں کورونا کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں