9

نشتر ہسپتال میں کورونا سے مزید 2 مریض جان کی بازی ہارگئے

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا نے مزید 2 مریضوں کی جان کے لی،فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 888 ہو گئی ہے،جبکہ ان کا کہنا ہے کہ نشتر ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لئے کل 364 بستر مختص ہیں،282 بستروں پر کورونا کے مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں