6

نشتر ہسپتال میں کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی،فوکل پرسن وبائی امراض ڈاکٹر عرفان کا کہنا ہے کہ نشتر ہسپتال میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 859 ہو گٸی،جبکہ نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 23 مریض زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں