12

نشتر ہسپتال میں کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی،نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 870 ہو گئی،فوکل پرسن وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد نے کہا کہ نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 20 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ 32 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں