11

نشتر ہسپتال میں کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی،نشتر ہسپتال فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کا کہنا ہے کہ نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 873 ہو گئی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبہ میں 94 مریض زیر علاج ہیں،20 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق ہو گئی،جبکہ زیر علاج آٹھ مریضوں کی حالتِ تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں