11

نشتر ہسپتال میں کورونا نے مزید دو مریضوں کی جان لے لی

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا نے مزید دو مریضوں کی جان لے لی،فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 914 ہو گئی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبہ میں کل 236 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ 30 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق ہو گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں