12

نشتر ہسپتال میں کورونا کا ایک اور مریض جان کی بازی ہارگیا

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا نے ایک اور مریض کی جان کے لی،نشتر ہسپتال فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد نے کہا کہ نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی کل تعداد 871 ہو گئی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے 18 تصدیق شدہ مریض زیر علاج ہیں،جبکہ آٹھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں