15

نشتر ہسپتال میں کورونا کا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)کورونا نے ایک اور مریض کی جان کے لی،فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کا کہنا ہے کہ نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 885 ہو گئی ہے،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کل 25 مریض زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں