14

نشتر ہسپتال میں کورونا کا مزید ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی،فوکل پرسن وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 868 ہو گٸی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 20 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ 22 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں