20

نشتر ہسپتال میں کورونا کا مزید ایک مریض جان کی بازی ہارگیا

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا نے مزید ایک مریض کی جان لے لی،فوکل پرسن وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کا کہنا ہے کہ نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 865 ہو گٸی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 17 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ ہسپتال میں 22 مشتبہ مریض بھی داخل ہیں جنکی رپورٹس آنا باقی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں