13

نشتر ہسپتال میں کورونا کی وجہ سے ایک اور مریض دم توڑ گیا

ملتان(راو نعمان سے)نشتر ہسپتال میں کورونا کی وجہ سے ایک اور مریض دم توڑ گیا،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 856 ہو گٸی،نشتر ہسپتال میں زیر علاج کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی کل تعداد 14 رہ گٸی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں