9

نشتر ہسپتال میں کورونا کی وجہ سے 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہ ہوئی

ملتان،نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کی وجہ سے 24 گھنٹوں میں کوٸی ہلاکت نہ ہوٸی،نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ زیر علاج مریضوں کی تعداد 13 رہ گٸی،جبکہ نشتر ہسپتال میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 845 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں