13

نشتر ہسپتال میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے کسی مریض کی ہلاکت نہیں ہوئی

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)نشتر ہسپتال میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے کسی مریض کی ہلاکت نہیں ہوئی،نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 869 ہے،فوکل پرسن وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا کے تصدیق شدہ 16 مریض زیر علاج ہیں،جبکہ زیر علاج 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں