10

نشتر ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد لقمہ اجل بن گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کے وار جاری ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد لقمہ اجل بن گئے،فوکل پرسن وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کا کہنا ہے کہ دم توڑنے والے مریضوں کا تعلق ملتان کے مخلتف علاقوں سے ہے،نشترہسپتال میں 90 وینٹیلیٹرر میں سے صرف 9 وینٹیلیٹرز خالی رہ گئے،جبکہ نشتر ہسپتال کے ائسولیشن وارڈ میں اس وقت 210 مریض زیر علاج ہیں،مزید 210 مریضوں میں سے 15 مریض مثبت ، 95 منفی جبکہ 100 مریض شبہ کے طور پر زیر علاج ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں