7

نشتر ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کسی مریض کی ہلاکت نہیں ہوئی

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)نشتر ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کسی مریض کی ہلاکت نہ ہوئی،فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق نشتر ہسپتال میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 873 ہے،نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبہ میں کل 92 مریض زیر علاج ہیں،21 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق ہو گئی،32 مریضوں میں کورونا کے مرض کی تصدیق نہیں ہو سکی،جبکہ دس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں