6

نواں شہر چوک پرڈاکوشہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

ملتان، ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا،شہریوں نے درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا،۔شہری نواں شہر پر واقع بینک سے اڑھاٸی لاکھ روپے نکلوا کر نکلا تھا کہ ڈاکو پیسوں سےبھرا بیگ چھین کر بھاگنے لگا تو شہریوں نے پکڑ لیا،چہلیک پولیس نے مبینہ ڈاکو کو حراست میں لے لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں