24

نور مقدم کیس،ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیب پہنچادیا گیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفرکو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہورپہنچادیا گیا،اسلام آباد پولیس ملزم ظاہر جعفر کو لے کر لاہور پہنچی جہاں فرانزک لیبارٹری میں رہائش گاہ سے ریکورکی گئی،فوٹیج کا فرانزک تجزیہ کیا جائےگا،فرانزک ٹیم فوٹیج میں موجود ملزم ظاہر جعفرکی شناخت کے حوالے سے تجزیہ کرے گی جب کہ فوٹیج میں یہ بھی تجزیہ کیا جائے گاکہ اس میں ایڈیٹنگ کرکے کوئی ردو بدل تو نہیں کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں