14

وزیراعظم عمران خان کا ملکی صورتحال کے پیش نظر برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے ملکی صورتحال کے پیش نظر برطانیہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ جولائی میں برطانیہ کا دورہ کرنا تھا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے اس دورہ کو ملتوی کر دیا ہے،وزیر اعظم کو آئندہ ماہ ہونے والی پاک برطانیہ سیریز کا پہلا میچ دیکھنے کے لئے مدعو کیا گیا تھا معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم اب رواں سال کےآخر میں برطانیہ جائیں گے تا ہم ان کے دورے کا شیڈول فائنل نہئں کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں