20

وزیرخارجہ شاہ محمود اور ندیم قریشی کا اندرون شہر کا دورہ،تاجران کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

ملتان(سٹاف رپورٹر)وزیر خارجہ پاکستان مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کے ہمراہ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محمد ندیم قریشی کی اندرون شہر آمد گلی بنجاراں اور صرافہ بازار کے مختلف تاجر رہنمائوں سے ملاقات کی،اور ان کے مسائل سنے جن کوترجیحی بنیادوں پرحل کروانے کی یقین دہانی کرائی،بعدازاں معروف سیاسی و سماجی شخصیت شیخ ندیم کے والد کی ناگہانی وفات پر اظہار افسوس کیا اورمرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں