6

وہاڑی،4منشیات فروش قابو آگئے، 10کلو سے زائد چرس برآمد

وہاڑی،ڈی پی او امیر عبداللہ نیازی کی قیادت میں ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اسی سلسلہ میں مختلف تھانوں میں کاروائی کے دوران 4منشیات فروش اور 4 ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد گرفتار کرلئے گئے،ملزمان کے قبضہ سے 10کلو سے زائد چرس اور 4 پسٹل برامد کرلئے گئے،جبکہ اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی میں 11اے کٹیگری اور 4بی کیٹیگری کے اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں