6

ٹائون ہسپتال رحیم آباد میں کرونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح

ملتان،ٹاٶن ہسپتال رحیم آباد میں کورونا ویکسین سنٹر فعال کر دیا گیا،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد علی مہدی نے ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کیا،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد علی مہدی نے کہا کہ ٹاٶن ہسپتال رحیم آباد میں کورونا ویکسین کا سٹاک موجود ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں