7

ٹریفک وارڈنز پر تشدد،3 نوجوانوں کیخلاف مقدمہ درج

ملتان،9 نمبر چونگی پر ٹریفک وارڈنز پر تشدد کا معاملہ پیش آیا تھا،تشدد کرنے والے 3 نوجوانوں کے خلاف تھانہ پرانی کوتوالی میں مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ سیکٹر انچارج عید گاہ انسپکٹر محمد سلیم کی مدعیت میں درج کیا گیا،ایف آئی آر متن میں حماد خان,سعد خان,امتیاز موٹر سائیکل بند ہونے پر دست و گریبان ہو گئے تھے،پولیس تھانہ کوتوالی کے مطابق ملزمان سعد، امتیاز نے ٹریفک وارڈن عقیل حیدر کو زدوکوب کیا،گزشتہ روز تینوں افراد نے ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں