5

ٹیکس ڈیفالٹر وہیکلرز کی چیکنگ،49 کے چالان اور 10 گاڑیاں قبضے میں لی گئیں

ملتان،ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عبداللہ خان کی ہدایت پر ٹیکس ڈیفالٹر وہیکلرز کی چیکنگ کی گئی،ہیڈ محمد والا بائی پاس پر ناکہ لگایا گیا اور تمام گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی،ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عبداللہ خان کا کہنا ہے کہ چیکنگ کے دوران 49 چالان کئے گئے اور 10 گاڑیاں جن کے ٹیکس جمع نہیں تھے اپنے قبضے میں لے لی گئیں ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں