9

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب، صدر مملکت خطاب کریں گے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو صبح 11 بجے طلب کر لیا، صدر مملکت چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے،صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 اور 56 کے تحت مشترکہ اجلاس طلب کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں