15

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن،ریڑھیاں، کاؤنٹرز ودیگر اشیا قبضہ میں لے لی

ملتان(سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی ملتان کا شہر کے مختلف پارکوں کے گرد تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن،ریڑھیا ں، کاؤنٹرز اور کرسیاں و دیگر اشیاء قبضہ میں لی لیں،آ پریشن کی نگرانی ایڈمنسٹریٹر پارکس زون 1 ملک تنویر نے کی،آ پریشن عمر پارک، جناح پارک، امیر آ باد، گول باغ پارک،آفیسر ز کالونی پارک، جلال مسجد پارک اور لیڈیز پارک گل گشت کے اطراف میں کیا گیا،پی ایچ اے مسقبل میں بھی بلا تفریق آ پریشن جاری رکھے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں