79

پاکستان تحریک انصاف پی پی 214کے ایم پی اے نواب ظہیرالدین خان علیزئی کا مختلف ترقیاتی سکیموں کا معائینہ

ملتان، پاکستان تحریک انصاف پی پی 214کے ایم پی اے نواب ظہیرالدین خان علیزئی کی جانب سے مختلف گلیات محلہ حسین آباد،محلہ رضا آبادبستی احمد آبادمیں ٹف ٹائل،سولنگ،سٹریت لائٹ،فلٹرپلانٹ دیگر کاموں کا کام شروع ہوگیا جس کی وجہ سے علاقے کے رہائشیوں کو سہولت ملے گی،جوکہ عرصہ درازسے محرمیوں کا شکار تھے نواب ظہیرالدین خان علیزئی کی طرف کڑروروپے کا فنڈترقیاتی کاموں میں لگا گیا اس موقع پر اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہمارے علاقوں میں گرلز اور بوائے سکولز اور مختلف پارک فراہم کیا جائے علاقے کے معززین شیخ اسلام الدین،سمیع اللہ خان بادوزئی،ایوب قریشی،محمدیونس،ممتازاحمدبھٹی،صوفی محمد عالم اور پیرانورنے نواب ظہیرالدین خان علیزئی،حسن علیزئی اور سیکرٹری شاہد تھہیم کا شکریہ اداکیا مزیداہل علاقہ نے کہاتمام کاموں کے بعد نواب ظہیرالدین خان علیزئی کوپی پی 214میں جلسے کے ساتھ استقبال کریگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں