10

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے

راولپنڈی(نمائندہ پی این این اردو)پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کئے گئے ہیں،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کمانڈر پشاور کور تعینات کر دیا گیا ہے،اسی طرح لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو کمانڈر گوجرانوالہ کور تعینات کیا گیا ہے،جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں